17 Jan 2024 کوئٹہ: اسپتال کے قریب دھماکہ، کچرا چُنتے 3 بچے زخمی، سیکیورٹی ہائی الرٹ کوئٹہ(نیوز ڈیسک ) اسپتال کے قریب دھماکہ، کچرا چُنتے 3 بچے زخمی، سیکیورٹی ہائی الرٹ ۔بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں زرغون روڈ پر اکرم اسپتال کے قریب دھماکا ہوا...