10 Aug 2023 کوئٹہ میں دکان پر دستی بم حملہ، تین افراد زخمی اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) کوئٹہ میں دکان پر دستی بم حملے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ حملہ کوئٹہ کے علاقے موتی رام روڈ...