26 May 2023 کورکمانڈر ہاؤس پر حملہ، پنجاب حکومت نے خصوصی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل دے دی لاہور(نیوز ڈیسک ) پنجاب حکومت نے جناح ہاؤس سمیت دیگر پُرتشدد واقعات سے متعلق اسپیشل پراسیکیوشن ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ ایکسپریس نیوز" کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب...