3 Oct 2023 کوٹ بھلوال جیل میں گولی لگنے سے سی آر پی ایف اہلکارکی موت جموں (نیوز ڈیسک ) بھارتی پیراملٹری سنٹرل ریزرو پولیس فورس کا ایک ہیڈ کانسٹیبل اتوار کو جموں کی کوٹ بھلوال جیل میں پراسرار طورپر گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا۔...