17 Sep 2023 کینیڈا نے بھارت کے ساتھ کشیدہ تعلقات کے باعث آزادتجارتی معاہدے پر مذاکرات ملتوی کر دیے نئی دہلی(نیوز ڈیسک ) کینیڈانے بھارت کے ساتھ کشیدہ تعلقات کے باعث دونوں ممالک کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے (FTA) پر مذاکرات ملتوی کر دیے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس...