19 Sep 2023 کینیڈا کوا ہردیپ سنگھ کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ، ’را‘ کے سربراہ کو ملک بدر کردیا ٹورنٹو (نیوز ڈیسک ) کینیڈا نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا...