2 Aug 2023 کے پی پولیس دہشتگردی کیخلاف فرنٹ فورس، 53 سالوں میں 1900 سے زائد شہادتیں پشاور(نیوز ڈیسک ) خیبر پختونخوا پولیس دہشتگردی کے خلاف فرنٹ لائن فورس بن گئی ہے جس کے سیکڑوں جوان و افسران شہید ہوچکے ہیں۔ جیو نیوز کو موصول دستاویزات...