17 Jan 2023 گجرات: سرکاری اسپتال کا نام بدلنےکی کوشش، پرویز الٰہی کے بھتیجے پر اینٹوں سے حملہ لاہور (نیوز ڈیسک ) گجرات کے سرکاری اسپتال کانام بدلنےکی کوشش پرجھگڑے میں وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے بھتیجے پر اینٹوں سے حملہ کردیا گیا۔ چوہدری پرویزالٰہی کے بھتیجے چوہدری...