11 Jun 2023 گجرات پولیس نے چار کشمیریوں اور ایک خاتون سمیت پانچ افرادکو گرفتار کرلیا گاندھی نگر(نیوز ڈیسک )بھارتی ریاست گجرات میں پولیس کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ نے چار کشمیریوں اور ایک خاتون سمیت پانچ نوجوانوں کو گرفتار کرلیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ریاستی...