4 Sep 2023 گلگت بلتستان میں مکمل امن ہے، فوج تعیناتی کی خبریں بےبنیاد ہیں: وزیر اطلاعاتاسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں مکمل امن و استحکام ہے، بدامنی کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری...