1 Dec 2025 چار صدی پرانے اسپین کے سکے نے نیلامی میں یورپ کا ریکارڈ توڑ دیاسوئٹزرلینڈ میں منعقدہ نیلامی نے سکہ سازی اور تاریخی نوادرات کے شوقین افراد کے لیے ایک نئی سنسنی پیدا کر دی۔ اسپین کے بادشاہ فلیپ سوم کے دور میں 1609...