6 Oct 2025 آسٹریلوی بلے باز ہرجس سنگھ کی ون ڈے میں ٹرپل سنچری ، 35 چھکے لگا کر تاریخ رقم کر دیآسٹریلوی بلے باز ہرجس سنگھ نے ون ڈے فارمیٹ میں 314 رنز کی تاریخی اننگز کھیل کر تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔ نیو ساؤتھ ویلز پریمیئر کرکٹ ٹورنامنٹ میں ویسٹرن سبربس...