8 Jun 2023 ہندوتوا جماعتوں سے مسلمانوں کے تعلق کیخلاف علماءکا فتویٰ ،مسرت عالم کی تعریفسرینگر (نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے نظر بند چیئرمین مسرت عالم بٹ نے علماءکی طرف سے متفقہ طور...