6 Feb 2023 19 زبانوں میں گانے والی بھارتی گلوکارہ کی لاش کمرے سے برآمد اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بالی وڈ کی ایوارڈ یافتہ معروف گلوکارہ وانی جے رام کی لاش ان کے اپارٹمنٹ کے کمرے سے برآمد ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے...