13 Jun 2023 9 مئی کے شرپسندوں کیخلاف کیسز ملٹری ایکٹ کے تحت چلانے کی قرارداد قومی اسمبلی سے منظور اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) قومی اسمبلی نے 9 مئی کے شرپسندوں کے خلاف کیسز ملٹری ایکٹ کے تحت چلانے کی قرارداد منظور کرلی۔ اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت...