29 Dec 2022 بھارتی سیرپ موت بانٹنے لگا، گیمبیا کے بعد ازبکستان میں بھی 18 بچے جاں بحق تاشقند(نیوز ڈیسک ) افریقی ملک گیمبیا کے بعد وسطی ایشیائی ملک ازبکستان میں بھی بھارتی کمپنی کا تیار کردہ سیرپ پینے سے 18 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں...