1 May 2023 سوڈان میں فوج پیراملٹری فورسز کیساتھ جنگ بندی میں توسیع پر راضی ہوگئی اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سوڈان میں جاری فوج اور پیراملٹری فورسز کے درمیان جھڑپوں میں سوڈانی فوج جنگ بندی میں مزید 72 گھنٹے کی توسیع کے لیے راضی ہوگئی۔...