4 Oct 2023 کشیدگی میں اضافہ، 41کینیڈین سفارتکاروں کو بھارت سے چلے جانے کا حکم نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) بھارت اور کینیڈا کے درمیان جاری سفارتی کشیدگی مزید شدت اختیار کر گئی ہے کیونکہ نئی دہلی نے کینیڈا کے تقریباً41سفارت کاروں کو ملک...