25 Sep 2023 کولگام :بھارتی فوجیوں نے پانچ معصوم کشمیری نوجوان گرفتار کر لیے سرینگر(نیوز ڈیسک )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج ضلع کولگام سے پانچ نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ بھارتی فوج کی راشٹریہ رائفلز...