19 Sep 2023 کوکرناگ:ایک اورلاپتہ بھارتی فوجی کی لاش برآمد ، حملے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 7ہوگئی سرینگر 19ستمبر (نیوز ڈیسک )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع اسلام آباد میں کوکرناگ کے علاقے گڈول میں بھارتی فوج کی تلاشی...