5 Jul 2023 کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا24واں یوم شہادت، وہ سورما جس کی شجاعت و بہادری کو دشمن نے بھی سلام پیش کیا اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) کارگل جنگ کے ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان کا 24واں یوم شہادت آج بروز منگل 5 جولائی کو منایا جارہا ہے۔ دن کا آغاز مساجد...