1 Nov 2025 زمین پر قبضے اور طویل عدالتی مقدمات کا دور ختم، اب 90 روز میں فیصلہ ہوگا، عظمیٰ بخاریصوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں پنجاب میں اب کسی غریب یا کمزور شخص کی زمین پر قبضہ نہیں...