ہفتہ‬‮   12   اکتوبر‬‮   2024
 
 

پہلا روزہ کب ہوگا ، تاریخ سامنے آگئی

       
مناظر: 254 | 21 Feb 2023  

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سعودی عرب میں پہلا روزے سے متعلق تاریخ سامنے آگئی۔ سعودی عرب کی القصیم یونیورسٹی میں فلکیات کے سابق پروفیسر اور موسمیات کی سوسائٹی کے ڈپٹی چیئرمین ڈاکٹرعبداللہ المسند نے کہا ہے کہ’ اس سال رمضان کا پہلا روزہ (جمعرات) 23 مارچ 2023 کو ہونے کا امکان ہے۔‘ ڈاکٹرعبداللہ المسند کا کہنا تھا کہ اس مرتبہ شعبان 30 دن کا ہوگا کیونکہ 29 شعبان مطابق 21 مارچ منگل کو چاند سورج غروب ہونے سے تقریبا 9 منٹ پہلے چھپ جائے گا۔ ماہر فلکیات کے مطابق چاند اور سورج کا ملاپ 29 شعبان بہ مطابق 21 مارچ کی شام کو 8 بجکر 23 منٹ پر ہوگا، اور رمضان کا پہلا روزہ 23 مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔ اس سے قبل متحدہ عرب امارات میں فلکیاتی انجمن کے سربراہ ابراہیم الجروان نے بھی کہا تھا کہ اس سال رمضان کا پہلا روزہ جمعرات 23 مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔ انھوں نے کہا تھا کہ روزے کا دورانیہ 14 گھنٹے ہوگا، جب کہ رواں برس عید الفطر جمعہ 21 اپریل کو ہونے کی توقع ہے۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0