اک قصہ اُڑتے پتوں کا۔۔۔
بنگلہ دیش کے کوچہ وبازار سے ایک بار پھر وہی صدا گونجنے لگی ہے جو کبھی دریائے پدما کے کناروں سے دریائے راوی تک بلند ہوا کرتی تھی ، وہی شناسا ،شناساں درد ، وہی محبت کی چاشنی ، مشترکہ غم کی کسک اور زبان و نسل کے فرق کے باوجود دلوں کی قربت ۔ […]
روشن کہیں بہار کے امکاں ہوئے تو ہیں
وطن عزیز کے ساتھ بھی کوئی الگ ہی معاملہ ہے کہ پون صدی سے جب بھی معیشت اٹھنے لگتی ہے ، کوئی آسیبی ہاتھ بروئےکار آتا ہے اور سب کچھ ملیا میٹ کر دیتا ہے ۔ اس بار تو شائد خاکم بدھن ملک ہی ملیا میٹ کرنے کا منصوبہ تھا لیکن ، بھلی رہی کہ […]
پاک افغان سرحد پر امن کا خواب
اقبالؒ نےمشرق کا جنیوا ہونے کا خواب تہران کے لئے دیکھا تھا ، لیکن پورا دوحہ کی صورت ہوا،جو امن مذاکرات کے مرکز کی حیثیت اختیار کرگیا ہے ۔ کس نے سوچا ہوگا کہ پاکستان اور افغانستان اور وہ بھی افغان طالبان کے درمیان بات چیت کے لئے کسی دوسرے کی ضرورت پڑے گی ، […]
لڑکپن کا رومانس !
میری نسل کے لوگوں کا المیہ یہ ہے کہ کابل وقندھار کی سزمین ہمارا لڑکپن کا رومانس ہے ، شعور کی پہلی دستک کے ساتھ بندوق اٹھائی ، افغانوں کی آزادی کے لئے ، سوویت افواج کے مقابل جا کھڑے ہوئے ، پاکستان کی شہ رگ کشمیر کے جہاد حریت سے بھی پہلے۔کوئی بابا حقانی کے […]
پسنی پورٹ پر سازشی رپورٹ
سوال یہ ہے کہ پسنی پورٹ پر عالمی میڈیا میں سازشی رپورٹ کا مقصد کیا ہےاور پس منظر کیا ہے ؟فنانشل ٹائمز جیسا مہنگا جریدہ جس کے صفحہ اول پر صرف 20 سنٹی میٹر جگہ کی قیمت 55ہزار ڈالر یعنی ایک کروڑ 41لاکھ 91ہزار روپے بنتی ہے ، اس کی ٹائٹل سٹوری بے مقصد تو ہو […]
امام بارگاہ دھماکا خودکش تھا، حملہ آور کی افغانستان کی ٹریول ہسٹری مل گئی ہے، وزیرمملکت داخلہ

اسلام آباد:وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ امام بارگارہ دھماکا خودکش تھا، حملہ آور کی معلومات مل گئی ہیں اور افغانستان کا کتنی دفعہ سفر کیا اس کی تفصیلات بھی آگئی ہیں۔ وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ اس حملے کو کرنے والے بھی ہمارے ہمسائیوں کے اسپنسرڈ […]