ہفتہ‬‮   16   اگست‬‮   2025
 
 

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر فریقین کو نوٹسز جاری، جواب طلب

       
مناظر: 907 | 18 Aug 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) لاہورہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست میں متعلقہ فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔ لاہور ہائیکورٹ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف دائرمتفرق درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس سلطان تنویراحمد نے متفرق درخواست پرسماعت کی۔ عدالت نے متعلقہ فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا جارہا ہے،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے مہنگائی کا طوفان آئے گا۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت قیمتوں میں اضافے کو کالعدم قرار دے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0