جمعرات‬‮   28   اگست‬‮   2025
 
 

راجستھان:پولیس کانسٹیبل کی خاتون ساتھ آبروریزی

       
مناظر: 650 | 18 Aug 2023  

 

جے پور 18اگست (نیوز ڈیسک ) بھارتی ریاست راجستھان میں ایک پولیس کانسٹیبل نے ایک خاتون کو آبرو رویزی کا نشانہ بنا یا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کانسٹیبل مہیش کمار گرجر نے ریاست کے ضلع دوسہ میں خاتون کی آبر وریزی کی ۔کانسٹیبل مہیش کمار گرجر30سالہ خاتون کے گھر گیا جب وہ اکیلی تھی اور مبینہ طور پر اس کی عصمت دری کی۔ خاتو ن کی طرف سے چیخ و پکار کرنے پر پڑوسیوں نے پولیس کانسٹیبل کو پکڑ لیااور اس کی پٹائی شروع کر دی ۔سرکل آفیسر بندیکوئی ایشور سنگھ کے مطابق خاتون کی عصمت دری کرنے پر مقامی لوگوں نے پولیس کانسٹیبل کو ایک چارپائی سے باندھ کر پیٹا۔کانسٹیبل مہیش کمار کو مقامی پولیس اسٹیشن کے اہلکاروں نے طبی معائنہ کرنے کے بعد چھوڑ دیاہے۔بسوا تھانے کے ایس ایچ اوکو واقعے کے بارے میں سینئر حکام کو اطلاع نہ دینے پر معطل کر دیا گیاہے۔ مہیش کمار کو بھی معطل کر دیا گیا تھا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0