منگل‬‮   19   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

ڈوڈہ : ”ایس آئی اے“ نے 8 بے گناہ شہری گرفتار کر لیے

       
مناظر: 249 | 31 Aug 2023  

 

جموں31 اگست (نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نئی دہلی کے زیر کنٹرول” سٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی “(ایس آئی اے) نے ضلع ڈوڈہ میں آٹھ بے گناہ شہریوں کو کالے قانون کے تحت گرفتار کرلیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گرفتار افراد کے نام عادل فاروق ، محمد اقبال، مجاہد حسین، طارق حسین، اشتیاق احمد دیو، اعجاز احمد، جمیل احمد اور اشفاق احمد بتائے جاتے ہیں۔ ان افراد کو ضلع ڈوڈہ کے مختلف تھانوں میں درج پرانے جھوٹے مقدمات میں گرفتار کیا گیا ۔ گرفتار افراد کے خلاف جموں کی ٹاڈا عدالت میں فرد جرم دائر کی گئی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0