اتوار‬‮   22   ستمبر‬‮   2024
 
 

پی ٹی آئی کارکنوں نے کینیڈا کو بھی پاکستان بنادیا ،آپس میں مغلظات اور لاتوں مکوں کی بارش

       
مناظر: 598 | 4 Sep 2023  

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن آپس میں ہی لڑ پڑے۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مقامی پی ٹی آئی عہدیداران نے ایک دوسرے کے گریبان پکڑ لیے۔ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے ایک دوسرے کو گالیاں دی، ساتھ ہی مکوں اور لاتوں کی بارش بھی کر دی۔ جھگڑے کا آغاز کیوں ہوا اور کس بات پر ہوا، اس حوالے سے تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0