بدھ‬‮   30   اکتوبر‬‮   2024
 
 

یوم دفاع پاکستان پر مقبوضہ کشمیر میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تصاویر والے پوسٹر چسپاں

       
مناظر: 634 | 5 Sep 2023  

 

سرینگر 05اگست (نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں 6ستمبر کو یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل سیدعاصم منیر کی تصاویر والے پوسٹرزچسپاں کئے گئے ہیں۔ سرینگر کے مختلف علاقوں میں یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پوسٹرز چسپاں کئے گئے ہیں ۔پوسٹروں میں کہا گیا ہے کہ ” وہ وقت دور نہیں جب کشمیر آزاد ہوگا اور کشمیری عوام کو ان کے حقوق ملیں گے، دشمن کوناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا،، بہتر ہے کہ وہ اپنا مذموم ایجنڈا ترک کر کے جموں وکشمیر پر اپناغیر قانونی قبضہ ختم کر دے ”۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0