جموں(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع ریاسی میں ایک اور کشمیری نوجوان کوشہید کردیا ہے ۔ فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے تلی مہور میں تلاشی اورمحاصرے کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا ۔
آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی ۔
مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور کشمیری نوجوان شہید
مناظر: 385 | 5 Sep 2023