پیر‬‮   15   ستمبر‬‮   2025
 
 

کشمیر کی زمین کشمیریوں پر ہی تنگ، بھارتی فوجیوں نے مزید دو نوجوان شہید کر دیے

       
مناظر: 838 | 7 Sep 2023  

 

جموں(نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع پونچھ میں دو نوجوان شہید کردیے۔
فوجوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے منڈی میں کنٹرول لائن کے نزیک ایک آپریشن کے دوران شہید کیا۔
آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن تھا۔