اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق فیصل واوڈانے استعفیٰ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں دیاہے ، انہوں نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کر دیاہے ۔
فیصل واوڈا نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دیدیا
مناظر: 537 | 28 Dec 2022