ہفتہ‬‮   23   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

کشمیرکی بیٹیوں کیلئے اعزاز، مقبوضہ جموں وکشمیر کی بیٹی بلقیس میر ایشین گیمز کیلئے جیوری ممبر مقرر

       
مناظر: 615 | 13 Sep 2023  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والی خاتون واٹر اسپورٹس کوچ اور کیکنگ ( Kayaking) کی کھلاڑی بلقیس میر کو چین میں رواں ماہ کی 23تاریخ سے شروع ہونے والے19ویں ایشین گیمز کے لیے جیوری کا رکن مقرر کیا گیا ہے۔
خانیار سرینگر کی رہائشی بلقیس وادی کشمیر کی اولمپک سطح کی خواتین کی کیکنگ اور کینوئنگ کی پہلی کھلاڑی ہیں۔وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں واٹر اسپورٹس کی ڈائریکٹر بھی ہیں اور اس کھیل میں حصہ لینے والے سینکڑوں ایتھلیٹس کو جج کریں گی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0