ہفتہ‬‮   21   ستمبر‬‮   2024
 
 

کینیڈا میں مودی کی مافیا طرز کی کارروائی نے بھارت کو بدمعاش ریاست بنا دیا: سویڈش اسکالر

       
مناظر: 424 | 22 Sep 2023  

 

سٹاک ہوم(نیوز ڈیسک ) اپسالا یونیورسٹی سویڈن میں امن اور جنگ کی ریسرچ کے پروفیسر اشوک سوین نے کہا ہے کہ 2024کے انتخابات سے قبل خود کو ایک طاقتور شخصیت کے طورپر پیش کرنے کے لیے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی کینیڈا میں مافیا طرز کی کارروائی نے بھارت کومغرب کی نظروں میں ایک بدمعاش ریاست بنادیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سویڈش سکالر نے ایکس پر ایک تازہ ٹویٹ میں کہا کہ 2024کے انتخابات سے قبل ایک مضبوط شخصیت کے طورپر پیش کرنے کے لیے کینیڈا میں مودی کی مافیا طرز کی کارروائی نے بھارت کو مغرب کی نظروں میں ایک بدمعاش ریاست بنا دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل نے جس کا الزام کینیڈا نے بھارتی خفیہ ایجنسیوں پر لگایا ہے، خالصتان تحریک کو پہلے سے زیادہ مشہور اور مقبول بنا دیا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0