جمعرات‬‮   28   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

بھارتی سکیورٹی فورسز میں خودکشیوں کا بڑھتا رجحان ، اعداد و شمار پر مبنی رپورٹ جاری

       
مناظر: 535 | 26 Sep 2023  

 

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بھارتی سکیورٹی فورسز میں اہلکاروں کے خودکشیوں کے اعداد و شمار پر رپورٹ جاری ہو گئی دوسرے ممالک کے خلاف پروپیگنڈے کرنے اور طاقت کے نشے میں چُور مودی سرکار اپنے سکیورٹی اہلکاروں کی مشکلات سے بے پرواہ ہے۔ بھارتی سکیورٹی فورسز میں خودکشیوں کا رجحان بڑھنے کے حوالے سے جاری رپورٹ کے مطابق سکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے 2011 سے 2023 تک کل ایک ہزار 5 سو 32 اہلکاروں کی خودکشیاں رپورٹ ہو چکی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی سکیورٹی فورسز حکومتی پالیسیوں سے نالاں ہوکر خودکشیاں کرنی لگیں، 2011 سے 2023 تک 1532 خودکشیوں کے کیسز سامنے آئے جبکہ پچھلے 5 سال میں بھارتی سکیورٹی فورسز کے 53,336 اہلکاروں نے رضاکارانہ ریٹائرمنٹ دی۔ اس کے علاوہ خواتین کو ہراساں کرنے پر بھی خودکشیوں کے کیسز سامنے آئے۔ رپورٹ کے مطابق خودکشیوں کی اہم وجوہات میں سے ایک سپاہیوں کی افسروں کے مقابلے میں انتہائی کم تنخواہ اور سہولیات کا فقدان ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0