پیر‬‮   18   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

مقبوضہ کشمیر:مودی حکومت نے پی ڈی پی یوتھ ونگ کے صدر کا پاسپورٹ ضبط کر لیا

       
مناظر: 519 | 26 Sep 2023  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مودی حکومت نے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے یوتھ ونگ کے صدر وحید پرا کا پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سرینگرکے ریجنل پاسپورٹ آفس نے کہا ہے کہ وحید پرا کا پاسپورٹ بھارت کی خودمختاری اور سالمیت کے مفاد میں ضبط کیا گیا ہے۔ پی ڈی پی کے ترجمان نے سرینگر میں ایک بیان میں کہاہے کہ وحید پراکا امریکہ کی Yale یونیورسٹی میں فیلوشپ پروگرام میں شرکت کاارادہ تھا تاہم پاسپورٹ ضبط ہونے کی وجہ سے اب وہ امریکہ کا سفر نہیں کر سکتے ہیں ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0