جمعرات‬‮   28   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

لکھنو:بی جے پی کی میڈیا ٹیم کے رکن کی ایم ایل اے کی رہائش گاہ پر خودکشی

       
مناظر: 798 | 27 Sep 2023  

لکھنو (نیوز ڈیسک ) بھارتی ریاست اتر پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے میڈیا ونگ کے ایک ممبر نے بی جے پی کے رکن اسمبلی کی سرکاری رہائش گاہ پر خود کشی کر لی ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 24 سالہ شری ستھا تیواری نے لکھنو کے علاقے حضرت گنج میں بی جے پی کے ایم ایل اے یوگیش شکلا کی سرکاری رہائش گاہ پر پھندہ لگا کر خودکشی کی۔شری ستھا تیواری لکھنو کے حلقہ انتخاب بخشی کا تالاب سے منتخب بی جے پی کے ایم ایل اے یوگیش شکلا میڈیا ٹیم کا رکن تھا۔

ادھر ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع کھرگون کے علاوے کسراواد کے قریب ایک بس کی ٹرک سے ٹکر سے بی جے پی کے 39کارکن زخمی ہو گئے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0