پیر‬‮   18   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

جنوبی کشمیر میں گھروں پرایس آئی اے کے چھاپے

       
مناظر: 534 | 27 Sep 2023  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نئی دہلی کے زیر کنٹرول ریاستی تحقیقاتی ایجنسی(ایس آئی اے)نے جنوبی کشمیر میں کئی گھروں پر چھاپے مارے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایس آئی اے نے بھارتی پیرا ملٹری اور پولیس اہلکاروں کے ساتھ مل کر جنوبی کشمیر کے شوپیاں، پلوامہ اور اسلام آباد اضلاع میں کئی گھروں پر چھاپے مارے۔فورسزاہلکاروں نے گھروں پر چھاپوں کے دوران مکینوں کو ہراساںکرنے کے علاوہ گھروں اور بنکوں کی دستاویزات اور موبائل فون بھی اپنے قبضے میں لے لیے ۔ آخری اطلاعات آنے تک چھاپوں کا سلسلہ جاری تھا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0