جمعرات‬‮   28   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

مدھیہ پردیش:ہندو تواغنڈوں کا عید میلادالنبی ؐ پر چراغاں کرنے والی مسلم خواتین پر تشدد

       
مناظر: 555 | 27 Sep 2023  

 

بھوپال(نیوز ڈیسک ) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں ہندو تواغنڈوں نے عید میلادالنبیﷺ کے سلسلے میں چراغاں کرنے پر مسلمان خواتین کو شدید زدکوب کیا اور چراغاں تہس نہس کر دیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اندوز کی غریب نواز کالونی میں مسلمانوں نے عید میلادلنبی ﷺ کے سلسلے میں بسی میں چراغان کیا اور گھروںکو گلیوں کو سجایا جس پر ایک ہندو تنظیم کے غنڈوں نے سخت اعتراض کیا۔غنڈوں نے مسلم دشمنی کا واضح ثبوت دیتے ہوئے نہ صرف چراغان کی توڑپھوڑ کی بلکہ مسلمانوں خاص طور پر خواتین کو سخت ہراساں کیا۔
آقائے دو جہان نبی وآخرالزمان حضور نبی کریم ﷺ کا یوم ولادت 12 ربیع الاول کومنایا جاتا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0