بدھ‬‮   15   جنوری‬‮   2025
 
 

2023 برطانیہ کی تاریخ کا گرم ترین سال ہوگا، محکمہ موسمیات

       
مناظر: 334 | 29 Dec 2022  

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) 2023 برطانیہ کی تاریخ کا گرم ترین سال ہوگا۔ برطانوی محکمہ موسمیات کے مطابق تصدیق یکم جنوری کو ہو جائے گی۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق رواں برس 19جولائی کو ہیتھرو ایئرپورٹ پر درجہ حرارت 40.2 سینٹی گریڈ تک گیا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 1984 کے بعد بلند ترین سالانہ درجہ حرارت والے 10 سال 2002 سے بعد کے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں برس کے چاروں سیزن برطانوی ریکارڈ کے 10 گرم ترین سیزن میں شامل تھے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0