جمعرات‬‮   19   ستمبر‬‮   2024
 
 

محکمہ صحت سندھ نے بھی نپاہ وائرس کا الرٹ جاری کردیا

       
مناظر: 878 | 3 Oct 2023  

کراچی (نیوز ڈیسک )نپاہ وائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر محکمہ صحت سندھ نے الرٹ جاری کر دیا۔ کراچی میں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سندھ نے تمام اسپتالوں کو مراسلہ لکھ دیا اور سندھ بھر کے اسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس، ڈائریکٹرز اور محکمہ لائیو اسٹاک کو بھی الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔

محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ یہ وائرس جانوروں سے انسانوں اور پھر انسانوں سے انسانوں میں تیزی سے پھیلتا ہے۔ وائرس کی ابتدائی علامات میں بخار، سر اور جسم میں درد اور کوما سمیت دیگر علامات شامل ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0