اتوار‬‮   17   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

مقبوضہ کشمیر: 61فیصد سرکاری اسکول بجلی کی سہولت سے مسلسل محروم

       
مناظر: 849 | 3 Oct 2023  

 

سرینگر (نیوز ڈیسک )مودی کی بھارتی حکومت کے ترقی کے دعوئوں کے برعکس غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کم سے کم 61فیصد سرکاری اسکول اور45فیصد پرائیویٹ اسکول بجلی کی بنیادی سہولت سے محروم ہیں ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرکاری اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں سرکاری اسکولوں کی مجموعی تعداد میں سے کم سے کم 14ہزار 240 اسکولوںبجلی کی سہولت موجود نہیں ہے ۔ان اعدادو شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں صرف 39 فیصد یعنی 8ہزار933سرکاری اسکولوں کوہی بجلی کی سہولت حاصل ہے۔مجموعی طورپر 5ہزار526پرائیویٹ اسکولوں میں سے صرف 2ہزار468 میں بجلی موجود ہے۔اس کے علاوہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں کم سے کم 14ہزار929 سرکاری اسکول بھی قائم لائبریریوں میں کتابیں موجود نہیں ہیں ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0