اتوار‬‮   17   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

اگر کشمیر میں حالات ٹھیک ہیں تو پھر بی جے پی انتخابات کیوں نہیں کرا رہی، فاروق عبداللہ

       
مناظر: 425 | 7 Oct 2023  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلیٰ فاروق عبداللہ نے کہا کہ بھارتی حکومت کشمیر میں حالات کی بہتری کے دعوے کر رہی ہے پھر یہاں انتخابات کیوں نہیں کر ا رہی ہے۔

کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فارو ق عبداللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر جموںوکشمیر میں سب کچھ ٹھیک ہے تو انتخابات کیوں نہیں کرائے جا رہے۔انہوںنے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ نے پارلیمنٹ میں اعلان کیا کہ کشمیر میں حالات معمول پر آئے ہیں تو پھر انہیں یہاں فوری طور پر الیکشن کرانے چاہیے.

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0