جمعرات‬‮   28   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

کرناٹک: ہندو انتہا پسندوں نے جامع مسجد کے آگے مورتی رکھ کر پوچا کی

       
مناظر: 461 | 8 Oct 2023  

 

بنگلورو(نیوز ڈیسک )بھارتی ریاست بنگلورو کے ضلع کوپل میں ہندو انتہا پسندوں نے ایک مسجد کے سامنے گنیش کی مورتی کی پوجا کی۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق گنیش جلوس میں شریک ندو انتہا پسند وں نے کوپل شہر کی جامع مسجد کے سامنے رک کر وہاں پوچا کی اور ہندو نعرے بلند کیے جس کی وجہ سے شہر میں صورتحال کشیدہ ہو گئی۔ یہ واقعہ3اکتوبر کو پیش آیا ہے ۔ واقعے کی ایک ویڈیو میں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں ہندوؤں کو مسجد کے آگے پڑاؤ ڈال کر پوجا کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
مسلمانوںکے شدید احتجاج کے بعد ڈیوٹی سے غفلت برتنے پر تین پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ 30ستمبر کو بھی شہر میں ایسا ہی ایک واقعہ پیش آیا تھا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0