منگل‬‮   16   ستمبر‬‮   2025
 
 

کرگل ہل کونسل کے انتخابات میں بی جے پی کو شرمناک شکست

       
مناظر: 459 | 9 Oct 2023  

 

لہہ(نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو لداخ خطے کے کرگل ہل کونسل کے انتخابات میں بدترین شکست ہوئی ہے۔
کل 26نشستوں میں سے 22پر اپوریشن اتحاد ( نیشنل کانفرنس ، کانگریس ) نے کامیابی حاصل کی ہے ۔ 2نشستوںپر آزاد امیدوار جبکہ2پر بی جے پی کو کامیابی ملی ہے۔12 نشستیں نیشنل کانفرنس جبکہ 10کانگریس نے جیتی ہیں۔