بدھ‬‮   30   اکتوبر‬‮   2024
 
 

بھارت :منی پور میں دستی بم حملے میں سی آر پی ایف اہلکار سمیت دو افراد زخمی

       
مناظر: 315 | 9 Oct 2023  

امپھال(نیوز ڈیسک )بھارت کی شورش زدہ ریاست منی پور میں دستی بم کے دھماکے میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف)کے ایک اہلکار سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع امپھال میں منی پور کے وزیر کھیم چند یومن کی رہائش گاہ کے قریب دستی بم کے دھماکے میں سی آر پی ایف اہلکار اور ایک اور شخص زخمی ہو گیا۔پولیس نے بتایا کہ موٹرسائیکل پر سوار دو افراد نے دستی بم پھینکا جو وزیر کی رہائش گاہ کے مرکزی دروازے سے چند میٹر کے فاصلے پر پھٹا جس سے ایک سی آر پی ایف اہلکار اورایک شہری زخمی ہوگیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0