بدھ‬‮   30   اکتوبر‬‮   2024
 
 

بھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا نوجوان ہسپتال میں دم توڑ گیا

       
مناظر: 839 | 11 Oct 2023  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں گزشتہ ماہ بھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا نوجوان آج ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوج کی گولی لگنے سے زخمی ہونے والانوجوان یاسر نذیر جموں کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھا۔ بھارتی فوج نے گزشتہ ماہ ستمبر میں ضلع پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب22سالہ یاسر نذیر کو گولی مار کر زخمی کر دیا تھاجو آج جموں کے ایک ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0