جمعرات‬‮   28   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

پونچھ : گولی لگنے سے بھارتی فوجی اہلکار ہلاک

       
مناظر: 307 | 11 Oct 2023  

 

جموں (نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں گولی لگنے سے ایک بھارتی فوجی ہلاک ہو گیا ہے۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق امرت پال سنگھ نامی بھارتی فوجی اہلکار بدھ کی صبح ضلع کے علاقے منکوٹ میں کنٹرول لائن کے قریب ڈیوٹی کے دوران گولی لگنے سے ہلاک ہوا ۔بھارتی فوجی حکام نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیا ہے کہ آیا فوجی نے خودکشی کی یا اس کی موت کی کوئی اور وجہ ہے۔ایک پولیس اہلکار نے گولی لگنے سے فوجی اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0