بدھ‬‮   30   اکتوبر‬‮   2024
 
 

بارہمولہ :بھارتی پولیس نے ایک بے گناہ کشمیری نوجوان گرفتار کر لیا

       
مناظر: 312 | 12 Oct 2023  

 

سری نگر(نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع بارہمولہ میں ایک بے گناہ کشمیری نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے بھارتی فوجیوں اور پیراملٹری اور اہلکاروں کے ساتھ ملکر مدثر احمد بٹ نامی نوجوان کو ضلع کے علاقے عشکارہ میں ایک چیک پوسٹ سے گرفتار کیا۔
پولیس نے نوجوان کی غیر قانونی گرفتاری کا جواز فراہم کرنے کے لیے اسے ایک مجاہد تنظیم کا رکن قرار دیا۔
یاد رہے کہ بھارتی فورسز کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو دبانے کے لیے بے گناہ کشمیریوں کو گرفتار کر کے انہیں عسکریت پسند یا مجاہد تنظیموں کا رکن قرار دیتے ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0