بدھ‬‮   30   اکتوبر‬‮   2024
 
 

راجوری میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں بھارتی فوجی زخمی

       
مناظر: 296 | 16 Oct 2023  

 

جموں(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں کنٹرول لائن کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک بھارتی فوجی زخمی ہو گیا۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک سینئرپولیس افسرنے بتایا کہ رائفل مین گروچرن سنگھ نوشہرہ سیکٹر کے علاقے کلسیان میں گشتی ڈیوٹی پر تھاجب غلطی سے اس کا پائوںبارودی سرنگ سے ٹکرایا اوروہ زوردار دھماکے سے پھٹ گئی۔پولیس افسرنے بتایا کہ زخمی فوجی کو قریبی فوجی اسپتال میں منتقل کیا گیا اور ابتدائی طبی امداد کے بعد اسے خصوصی علاج کے لیے کمانڈ اسپتال ادھم پور لے جایا گیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0